مودی نے اپنی فٹنس کا راز افشاں کر دیا
ْقدرت کے 5عناصر زمین، آسمان، آگ ، پانی اور ہوا نسان کو تروتازہ رکھنے میں معاون ہیں، نریندر مودی
بدھ 13 جون 2018 17:32
(جاری ہے)
قدرت کے 5عناصر زمین، آسمان، آگ ، پانی اور ہوا سے متاثر ہوں۔یہ انسان کو تروتازہ رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔وڈیو کے ساتھ مودی نے فٹنس چیلنج کے تحت کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارا سوامی اور ٹیبل ٹینس کھلاری منیکا بترا کو بھی مخاطب کیا۔
علاوہ ازیں 40بر س سے زائد عمر کے آئی ایس افسروں کو بھی فٹنس چیلنج دیا ۔ واضح ہو کہ مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات راجیہ وردھن راٹھور نے فٹنس چیلنج کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پش اپ کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی تھی اور اداکار رتک روشن ، ویراٹ کوہلی اور بیڈ منٹن کھلاری سائنا نہوال کو چیلنج کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.