سعودی ولی عہد نے حکمت عملی سے عرب ممالک کو ٹوٹنے سے بچایا‘سعدحریری
شہزادہ محمد بن سلمان کی پالیسیاں پوری قوت سے کامیاب رہی ہیں‘لبنانی وزیراعظم
جمعرات 14 جون 2018 12:20
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں سعد حریری نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے عرب ممالک کو تقسیم ہونے اور ٹکڑوں میں بٹنے کے خلاف موثر حکمت عملی اپنائی اور ان کی تمام پالیسیاں پوری طاقت سے کامیاب ہورہی ہیں۔
سعد حریری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب خطے میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے اور سعودی حکومت نہ صرف مملکت بلکہ خطے کو درپیش چینلنجز سے نمٹنے میں سرگرم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہرمشکل وقت میں لبنان کا ساتھ دیا اور لبنانی قوم کو سعودی عرب کے تعاون اور مدد پر ہمیشہ خوشی اور فخر رہے گا۔ سعودی عرب نے لبنان کے استحکام، بیداری، اقتصادی ترقی میں معاونت اور مشکلات کے وقت بیروت کا ساتھ دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.