سپر یم کو رٹ کا پارکوں اور کھیل کے میدانوں پر قبضے اور معاونت کرنے وا لے سرکاری افسران کے خلاف انکوائری کا حکم
فیصد کراچی کو تباہ کردیا گیا ہے، پورا شہر کچی آبادی کا منظر پیش کررہا ہے، یہ ملک صرف دعاں سے نہیں چل سکتا، کچھ کرنا ہوگا، صرف دعائوں سے چلنا ہوتا توافغانستان، عراق اور شام کا یہ حال نہ ہوتا، خدا کے لیے قدرت سے مت چھیڑ چھاڑ کریں، سپریم کورٹ
جمعرات 14 جون 2018 18:07
(جاری ہے)
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ایک ایک رفاعی پلاٹ کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جائے۔
دوران سماعت پارکوں سے قبضے ختم نہ کرانے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے کہ پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کررہا ہے، 90 فیصد کراچی کو تباہ کردیا گیا۔ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کراچی پر 250 ارب روپے خرچ کیے، اس پر جسٹس گلزار نے استفسار کیا کہاں خرچ ہوئی حساب لینے والا یا حساب دینے والا کوئی ہی جو حساب لینے والے ہیں وہ اپنا حساب بنارہے ہیں۔معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ یہ ملک صرف دعاں سے نہیں چل سکتا، کچھ کرنا ہوگا، صرف دعاں سے چلنا ہوتا توافغانستان، عراق اور شام کا یہ حال نہ ہوتا، خدا کے لیے قدرت سے مت چھیڑ چھاڑ کریں۔جسٹس گلزار نے مزید کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کراچی والے کیسے زندگی گزار رہے ہیں، اس خوبصورت شہر کو عمارتوں کا شہر بنادیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.