خیبر پختونخوا کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

حلف اٹھا نے وا لو ں میں محمد رشید خان، ظفر اقبال بنگش، اسداللہ چمکنی، عبدالرف خان، محمد ثنا اللہ خان، فضل الہی، اکبر جان مروت، انوار الحق اور مقدس اللہ شامل

جمعرات 14 جون 2018 19:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) خیبر پختونخوا کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔نگران صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس پشاور میں ہوئی۔

(جاری ہے)

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے نگران کابینہ سے حلف لیا۔نگران وزرا میں محمد رشید خان، ظفر اقبال بنگش، اسداللہ چمکنی، عبدالرف خان، محمد ثنا اللہ خان، فضل الہی، اکبر جان مروت، انوار الحق اور مقدس اللہ شامل ہیں۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ میں ایک خاتون ڈاکٹر سائرہ صفدر بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :