نائیجیریا کے باشندے نے والد کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے نئی بی ایم ڈبلیو کار میں رکھ کر تدفین کی
اس رقم سے نائیجیریا کے متعدد غریبوں کے کئی مسائل حل کیے جاسکتے تھے‘ سوشل میڈیا پر شدید تنقید
جمعہ 15 جون 2018 14:48
(جاری ہے)
کار کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے آزوبائیکے کے اس عمل پر شدید تنقید کی ہے کیونکہ نائیجیریا ایک غریب ملک ہے اور یہ رقم کسی اچھی جگہ خرچ کی جاسکتی تھی۔
ایک اور شخص نے لکھا کہ آزوبائیکے نے اپنے والد کی زندگی میں تو انہیں گاڑی نہیں دی لیکن مرنے کے بعد انہیں ایک کار میں رکھ کر قبر میں اتار دیا۔ فیس بک پر تنقید کرتے ہوئے ایک اور صارف نے لکھا کہ خود نائیجیریا کے گائوں اور دیہات پانی اور صحت سے محروم ہیں اور اس رقم سے غریبوں کے کئی مسائل حل کیے جاسکتے تھے۔واضح رہے کہ نائیجیریا میں دولت کی نمائش کا رحجان بہت زیادہ ہے، وہاں کروڑ پتی افراد انتہائی مہنگی کاروں اور پرتعیش اشیا ء کی نمائش کرتے ہیں۔ اس سے قبل نائیجیریا کے ایک ارب پتی اینوگو نے اپنی والدہ کو ایک ہمر جیپ میں دفنایا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.