لاڑکانہ ،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کرنل(ر) دوست محمد چانڈیو کاچانڈکاہسپتال کا دورہ

جمعہ 15 جون 2018 17:54

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کرنل(ر) دوست محمد چانڈیو چانڈکا ہسپتال لاڑکانہ پہنچ کر اچانک دورا کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے ہسپتال انتظامی صورتحال کو دیکھ کر اور مریضو اور ان کے تیماداروں سے علاج ومعالج اور ادویات کی فراہمی سمیت صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا سب کچھ بھتر ہونے پر وزیر صحت سندھ نے انتھائی خوشی کا اظہار کیا جبکہ ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کییجانے والی علاج ومعالج اور ادویات کی فراہمی سمیت صفائی ستھرائی کو خوب سراہا اس موقع پر صوبائی وزیر رٹائرڈ کرنل دوست محمد چانڈیو نے ایم ایس چانڈکا ہسپتال کو ایپریشیڈ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے چانڈکا ہسپتال کی حالت ابتر تھی اور اب مکمل بھتر ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر علی گوہر ڈاہری نے جب سے چانڈکا ہسپتال کے میڈیکل سپرینڈنٹ کا کرسی سنبھالا تب سے ہسپتال کی بھتری میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور امید رکھتے ہیں کہ ہسپتال کو سندھ اور بلوچستان کے غریب مریضوں کیلیے اور بھی سہولیات فراہم کیے جائینگے اور بھتر انداز میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔