سجاول: پی ایس چھہتر کے آر او سول اور جڈیشل جج منظورپنھور کی گاڑ ی سے سوزوکی پک اپ ٹکراگئی ، پولیس نے پک اپ اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

جمعہ 15 جون 2018 19:04

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2018ء) سجاول ضلع کے حلقے پی ایس چھہتر کے آر او سول اور جڈیشل جج منظورپنھور کی گاڑ ی سے سوزوکی پک اپ ٹکراگئی ، پولیس نے پک اپ اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، علاوہ ازیں سجاول جاتی روڈ پر سخی بادشاہ کے قریب عمرپلیپوٹو نے مبینہ طورپر پھندا ڈال کرخودکشی کرلی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ،ادھر سید پور کے قریب سوک کار الٹنے سے ڈفینس حیدرآباد کے مدرسے کے مہتم مولانا حیات زئور زخمی ہوگئے ،

متعلقہ عنوان :