چین میں آرائشی چھت گرگئی ،ْ 9 سیاح زخمی

پیر 18 جون 2018 14:40

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) چین میں مائونٹین ٹورسٹ سینٹر میں آرائشی چھت اچانک گر گئی جس کے نتیجے میں9 سیاح زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایکسیلیٹر پر بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد و رفت جاری تھی۔چھت گرنے کے فوری بعد ایمرجنسی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :