مہاجرین کو بچا کر اطالوی ساحل پر لانے والے گروپوں پر پابندی عائد کی جائیگی، حکومت اٹلی
پیر 18 جون 2018 16:50
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈہیا کے مطابق اٹلی کے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے عندیہ دیا ہے کہ سمندر میں سے مہاجرین کو بچا کر انہیں اطالوی ساحلی علاقوں تک پہنچانے والی2 امدادی گروپوں پر پابندی عائد کر دی جائیگی۔
ان گروپوں میں ایک سی واچ اور دوسرا مشن لائف لائن ہے۔ ان کا تعلق جرمنی سے ہے۔ سالوینی نے واضح کیا کہ ان غیرسرکاری تنظیموں نے اپنے بحری جہاز کھلے سمندر میں متعین کیے ہوئے ہیں، جو ایک طرح انسانی اسمگلروں کی معاونت کر رہے ہیں۔ سالوینی نے پابندی لگانے کا اشارہ اپنی سیاسی جماعت لیگ کے فیس بک پیج پر دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.