تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی
پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے طلعت مہیسر کا ساتھیوں سمیت تحریک انصا ف میں شمولیت کا اعلان،عمران خان نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 16:11
(جاری ہے)
جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ عام انتخابات کو کامیاب بنانے کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پرملاقات میں پی ٹی آئی کے رہنماء جہانگیرترین،حلیم عادل شیخ اور لیاقت جتوئی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں طلعت مہیسر نے کہا کہ ملک ہرطرف بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کے مسائل کرنے کیلئے عمران خان ہی واحد کرن کی امید ہیں۔ انہوں نے چیئرمین عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان نے ان کی پارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ طلعت مہیسر کی پارٹی میں شمولیت سے سندھ میں تحریک انصاف مزید مضبوط اور منظم جماعت بن جائے گی۔دوسری جانب تحریک انصا ف میں ٹکٹوں کی تقسیم پرتنازعات تاحال برقرار ہیں۔ پارٹی کے نظریاتی کارکنان ٹکٹوں خی غیرمنصفانہ تقسیم پر سراپا احتجاج ہیں۔ کارکنان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سے آئے ہوئے الیکٹیبلز نامنظور ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صرف پارٹی کے نظریاتی کارکنان کوہی ٹکٹس دیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.