پاکستان سمیت دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن کل منایا جائیگا

بدھ 20 جون 2018 16:46

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن کل منایا جائیگا
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن کل 21 جون بروز جمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقا دپذیر ہونگے جس میں شرکاء یوگا کرنے کے فوائد و شعور اجاگر کریں گے۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :