مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیوروں کیلئے تمام بیٹ ایریا ز میں فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد
جمعرات 21 جون 2018 20:50
(جاری ہے)
اس موقع مختلف طبی مراکز کے طبی ماہرین /ڈاکٹرز کی خدمات برئوے کار لاتے ہوئے ڈرائیورز کے مفت طبی معائنہ کے ساتھ ساتھ اہم احتیاطی تدابیر و انسداد کی بابت معلومات فراہم کی گئیں ۔
طبی معا ئنہ عمومی جسمانی تجزیہ کے ساتھ ساتھاڈرائیورز کا شوگر ، فشارِ خون ،اور نظری معائنہ بھی کیا گیا ۔ نیز ڈائیورز صاحبان کو صحت افزاء خوراک، ضروری آرام ،ورزش اور باقاعدہ طبی معائنہ کے متعلق ادویات و ہدایات بہم فراہم کی گئیں ۔ ڈی آئی جی محبوب اسلم نے اس بات پر زور دیا کہ موٹروے پولیس اور عوام میں باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے اس طرح کی سر گرمیاں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اور مستقبل میں بھی اس تسلسل کو قائم رکھا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.