بلیدہ سے لاش برآمدکرلی گئی

جمعرات جون 21:20

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) بلیدہ سے لاش برآمد، بلیدہ انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقہ الندورکراس زیردان کے مقام پر لیویز فورس نے ایک لاش برآمدکی ہے جسے گولیاں مارکر قتل کیاگیا ہے، لاش کو شناخت کیلئے لیویز ہیڈکوارٹر بلیدہ منتقل کیاگیا جہاں پر ان کی شناخت ایران کے علاقہ سراوان کے باشندے نوربخش ولد احمدکے نام سے کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :