ملائیشین وزارت خزانہ کا افسر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے جاں بحق
سوتے ہوئے بیٹری پھٹنے سے سرپرچوٹ آئی،گدے میں بھی آگ لگ گئی،مزیدتحقیقات جاری
جمعہ 22 جون 2018 14:24
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نظرین حسین رات کو اپنے کمرے میں سو رہے تھے کہ اچانک ان کا موبائل فون پھٹ گیا جس کی وجہ سے ان کے سر پر شدید چوٹ آئی اور کمرے میں اور ان کے گدے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔
ان کے پاس دو موبائل فونز تھے جو ان کے بیڈ کے پاس چارجنگ پر لگے ہوئے تھے ۔نظرین حسین نے پسماندگان میں بیوی اور تین بچے چھوڑے ہیں پولیس تحقیقات کررہی ہے کہ نظرین حسین کی موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی یا کمرے میں آگ لگنے سے پیدا ہونے والے دھویں سے یہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ سے موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.