چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعہ 22 جون 2018 16:30

چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ جمعہ کو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا