الیکشن کمیشن سے متحدہ قبائل کے وفد کی ملاقات، فاٹا کیلئے قومی اسمبلی کیساتھ صوبائی اسمبلی میں نمائندگی کے موقف سے آگاہ کیا
الیکشن کمیشن کی وفد کو صوبائی اسمبلی کے انتخابات کم سے کم وقت میں کرانے کی ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی
جمعہ 22 جون 2018 18:18
(جاری ہے)
جمعہ کو متحدہ قبائل کے وفد نے الیکشن کمیشن کیساتھ ملاقات کی اور فاٹا انضمام کے بعد فاٹا کیلئے قومی اسمبلی کیساتھ صوبائی اسمبلی میں نمائندگی کا موقف پیش کیا۔
لیکشن کمیشن نے متحدہ قبائل کو آگاہ کیا کہ آئین کے تحت الیکشن کمیشن 2018ء کے عام انتخابات کے بعد ایک سال کے اندر فاٹا کی 16 سیٹوں کی حلقہ بندیاں مکمل کریگا۔یہ حلقہ بندیاں الیکشنز ایکٹ 2017 کے قوانین کے مطابق ہوں گی کیونکہ فاٹا انضمام کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 کو فاٹا کے علاقوں تک توسیع دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے وفد کو یقین دہائی کرائی کہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کم سے کم وقت میں کرانے کی ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.