اسلام آ باد پولیس نے 07منشیا ت فروشوں، 8 قما ر با زوں سمیت 24ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہو ئی نقدی ، آ لا ت قما ر بازی ، مو با ئل فون ، 139بو تلیں شراب ،1کلو 620گر ام چرس، 110گر ام ہیر وئن اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ، مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگوی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر کا رروایاں عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

جمعہ 22 جون 2018 21:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) تفصیلات کے مطابق تھا نہ کو رال پولیس کے سب انسپکٹر عبد الو حید نے دوران سپیشل چیکنگ ملزم جو اد علی سے 1340گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ کھنہ پولیس کے اے ایس آئی نصیر احمد معہ ٹیم نے ملزم فیصل خا ن سے 124بو تلیں شراب بر آمد کرلی، تھا نہ رمنا پولیس کے انسپکٹر گلزار احمد نے دوران سپیشل چیکنگ دو ملزمان مر تضٰی علی اور نصیر احمد سے 280گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے سب انسپکٹرظفر اقبا ل معہ دیگر ملازمان مشتمل ٹیم نے سیکٹر ایچ ایٹ میں ریڈ کرکے قما ر با زی میں ملوث 08ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں چوہدری بنا رس ، نزاکت خا ن ، محمد امتیاز ، محمد عرفان ، لیا قت علی ، ملازم حسین ، ارشاد حسین اور محمود شاہ شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے 4060روپے نقدی ، 7عدد مو با ئل فون اور آ لا ت قما ر بازی بر آمد کر لیے،جبکہ ایک اور کا رروائی کے دوران ملزم زاہد اقبا ل سے 110گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے اے ایس آئی ثاقب پر ویز نے ملزم صدارنگ کو چوری کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا،تھانہ کر اچی کمپنی پولیس اے ایس آئی مختار نے ملزم ولسن عنا ئت سے 15بو تلیں شراب بر آمد کرلی،تھا نہ نیلو ر پولیس کے اے ایس آئی جہا نگیرنے دو ملزمان نذر گل اورنا ید آ صف سے 2پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے سب انسپکٹرفیا ض نے ملزم اقبال کو چوری کے مقدمہ میں گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ، تھا نہ سہا لہ پولیس کے اے ایس آئی ذوالفقار علی نے ملزمان شہاب حیدر اور ندیم اقبال سے کو غیر قا نو نی طریقے سے تیل فروخت کر نے پر گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، ایس ایس پی آ پر یشزاسلام آ بادنجیب الر حمن بگو ی نے پولیس افسران کی اچھی کا رکر دگی کو سراہا ہے، انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیو ں میں مزید تیز ی لا ئی جائے مو ثر پٹر ولنگ کر تے ہو ئے مشکو ک اور مشتبہ عنا صر پر کڑی نظر رکھی جا ئے ،

متعلقہ عنوان :