دورہ زمبابوے کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
اوپنر احمد شہزادآئوٹ، ٹی ٹوئنٹی میں محمد حفیظ کی واپسی، یاسر شاہ کا کم بیک ،صاحبزاد ہ فرحان کو پہلی بار نمائندگی مل گئی، بابر اعظم کا شمولیت فٹنس سے مشروط، قومی ٹیم کا 3روزہ تربیتی کیمپ 25جون سے لگے گا
جمعہ 22 جون 2018 22:02
(جاری ہے)
زمبابوے کے خلاف سیریز میں 15رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں سرفراز احمد کپتان جبکہ فخر زمان، محمد حفیظ ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، حارث سہیل ، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، عثمان شینواری ، شاہین آفریدی اور صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
16رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ کا سرفراز احمد کپتان ، فخرزمان، امام الحق ، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حارث سہیل ، محمد نواز، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، جنید خان، عثمان شینواری، حسن علی اور انجری سے نجات پانے والے یاسر شاہ کو نمائندگی دی گئی ہے، انگلینڈ میں انجری کا شکار بابر اعظم کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے قومی ٹیم کا 3 روزہ تربیتی کیمپ 25 جون سے قذافی اسٹیڈیم میں لگے گا۔ میزبان زمبابوے کے علاوہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول 3 ملکی سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم 28 جون کو ہرارے روانہ ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.