کراچی، نگراں صو با ئی وزیر صحت ڈاکٹر سعدیہ رضوی سے پرو جیکٹ ڈائریکٹر ڈینگی کنٹرول پرو گرا م کی ملا قا ت

ممکنہ مو ن سون با رشو ں کے پیش نظر ڈینگی مچھر سے نجات کیلئے اقدا ما ت مکمل کر نے کی ہدایت

جمعہ 22 جون 2018 22:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) نگراں صو با ئی وزیر صحت،تعلیم اور بہبو د آبا دی سندھ ڈاکٹر سعدیہ رضوی سے پرو جیکٹ ڈائریکٹر ڈینگی کنٹرول پرو گرا م کی ملا قا ت ،ممکنہ مو ن سون با رشو ں کے پیش نظر ڈینگی مچھر سے نجات کیلئے اقدا ما ت مکمل کر نے کی ہدایت۔پرو جیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر رشید نے صو با ئی وزیر کو اپنی کا ر کردگی اور اقدا ما ت سے آگا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ 2018کی اعدا د شما ر کے مطا بق صو بے بھر سے ڈینگی کے 617کیس رپو ر ٹ ہو ئے جن میں سے 1مریض کی ہلا کت ہو گئی جبکہ 2017میں مریضو ں کی تعدا د 2927اور ہلا کتیں 12ہو ئی۔

سندھ میں سب سے زیا دہ کیسز کرا چی میں رپو ر ٹ ہو ئے جس کا تنا سب 98فیصد ہے۔ڈاکٹر رشید نے بتا یا کہ شہر کرا چی میں سیوریج کا خرا ب نظا م اور بڑ ھتی ہو ئی آبا دی کیسز زیا دہ ہونے کی وجہ ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر رشید نے بتا یا کہ ہم محکمہ بلد یا ت اور میئر سے را بطے میں ہیں اور شہر میں ممکنہ با رشو ں کے پیش نظر صفا ئی ستھرا ئی کے کا م کیلئے سر وے مکمل کر لیا اور آئندہ کچھ دنو ں میں شہر کے تما م متا ثرہ علا قو ں میں مچھر ما ر اسپرے مہم کا آغا ز کیا جا ئیگا۔

ڈاکٹر رشید نے بتا یا کہ اس مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے عوام کی آگا ہی مہم انتہا ئی ضروری ہے اس حوالے سے اخبا را ت اور ٹی وی چینلز پر عوام کو ڈینگی اور مچھر و ں سے بچاؤ کی حفاظتی تدا بیر سے آگا ہ کر نا انتہا ئی ضروری ہے۔صو با ئی وزیر نے اس حوالے سے ہر ممکن مدد فرا ہم کر نے کی یقین دہانی کرا تے ہو ئے کہا کہ عوام کی بھلا ئی اور علا ج و بہبو د میں کے کا م کیلئے تما م تر اقدا ما ت فو ر ی طو ر پر کئے جا ئیں اس سلسلے میں میں کسی قسم کی کو تا ہی اور لا پرواہی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی کیو نکہ یہ کا م نہا یت حساس نو عیت کے ہیں اور ہما ر ی کسی بھی لا پر واہی سے قیمتی جا نیں ضا ئع ہو نے کا خدشہ رہتا ہے دیگر محکمو ں سے را بطے کر نے میں کسی بھی قسم کی دشواری پیش آئے تو فو ر ی طو ر پر مجھے آگاہ کیا جا ئے۔

#

متعلقہ عنوان :