اوپیک تیل کی پیداوار میں اضافہ پر رضامند
عالمی منڈی میں اضافی طلب کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی، اوپیک ممالک
ہفتہ 23 جون 2018 14:15
(جاری ہے)
جمعے کے دن ہوئے ایک اجلاس کے بعد تیل پیدا کرنے والے ممالک کی نمائندہ اس تنظیم نے کہا کہ عالمی منڈی میں اضافی طلب کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
بتایا گیا ہے کہ جولائی سے تیل کی پیداوار میں ایک ملین بیرل یومیہ کا اضافہ کر دیا جائے گا۔ ویانا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ اوپیک رکن ممالک کی تیل کی پیداوار بڑھانے سے عالمی منڈی میں تیل کی کمی پوری کی جا سکے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.