سعودی عرب میں دھوپ میں ڈیوٹی پر پابندی کی 41خلاف ورزیاں

ہفتہ 23 جون 2018 14:41

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کے انسپکٹرنے کھلے مقامات پردھوپ کے عالم میں ڈیوٹی پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے مملکت بھر میں چھاپے مارے۔

(جاری ہے)

قصیم ریجن میں 23خلاف ورزیاں اور ینبع میں 3خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ الاحسا میں 6خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ القطیف میں 9خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں

متعلقہ عنوان :