پال فربریس آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں انگلش ٹیم کی کوچنگ کریں گے
ہفتہ 23 جون 2018 15:11
(جاری ہے)
فربریس آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی اور بھارت کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ریگولر ہیڈکوچ ٹریور بیلس کی جگہ عبوری ہیڈکوچ کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے، بیلس اس دوران انگلینڈ لائنز، کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ فائنل میچ دیکھیں گے اور اس کے بعد وہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
واضح رہے کہ ٹریور بیلس نے 2019ء میں ورلڈ کپ کے بعد انگلش ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کا اعلان کر رکھا ہے اور ان کی جگہ اسسٹنٹ کوچ پال فربریس کو عہدے کیلئے مضبوط اور فیورٹ امیدوار قرار دیا جا رہا ہے تاہم حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ فربریس اس سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں اور ان کی زیر نگرانی سری لنکن ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ اور ایشیا کپ ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.