دریا آباد میں چارافرادسے 3کلوسے چرس برآمد،مخبروں کی اطلاع پر ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

ہفتہ 23 جون 2018 18:23

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) تھانہ سٹی پولیس نے 4افرادسے 3کلوسے چرس برآمدکرکے گرفتار کرلیاتفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے مخبروں کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے منشیات فروخت کرتے ہوئے چار افراد کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جن سے تین کلوسے زائد چرس برآمد کی گئی ملزم ثناء اللہ سے ایک کلو183گرام، انورآرائیں سے 835گرام، اکبرعرف اکبری سی532گرام اور ندیم عرف دیما انصاری سی575گرام چرس برآمد کرکے چاروں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے

متعلقہ عنوان :