نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو کل پریس کانفرنس کریںگے

ہفتہ 23 جون 2018 23:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اورسابق وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو کل (اتوار) کو شام ساڑھے چار بجے کوئٹہ پریس کلب میںپریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ عنوان :