بجلی بند رہیگی

ہفتہ 23 جون 2018 23:11

سرگودھا۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) فیسکو (واپڈا) فرسٹ ڈویژن کے مطابق ضروری مرمت آلات بجلی کی وجہ سے مورخہ 24اور26جون2018ء کو صبح 8بجے سے دوپہر 1بجے تک بجلی بندرہیگی۔

(جاری ہے)

،فیسکوفرسٹ ڈویژن سرگودھاکی پریس ریلیزکے مطابق بائی پاس فیڈر نشتر آباد سب ڈویژن اورآسیاںوالافیڈر کی سب ڈویژن طارق آباد میں24جون کوصبح 8بجے سے ایک بجے تک جبکہ چکیاںفیڈر کی سب ڈویژن عزیزبھٹی ٹائون میںمورخہ 26جون کوصبح 8بجے سے 12بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ایگزیکٹوانجنئیر(آپریشن )فیسکوفرسٹ ڈویژن سرگودھاکے مطابق بجلی بوجہ مرمت بندرہیگی اورمتعلقہ سب ڈویژنوںمیںبجلی کانظام معطل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :