جرم بھائی کا سزا بہن کو مل گئی
پنچائیت نے محبت کی شادی کرنے والے نوجوان کی 6 سالہ بہن کا زبردستی نکاح کردیا
سید فاخر عباس ہفتہ 23 جون 2018 23:06
(جاری ہے)
اس معاملے کو لڑکی کے گھر والے قبطہ چوک پنچائیت میں لے گئے جہاں پنچائیت نے اپنے قوانین کی بالادستی کے لیے انسانیت کو پاوں تلے روند دیا۔
پنچائیت نے فیصلہ کیا کہ مرضی کی شادی کرنے والے نوجوان کی 6 سالہ کمسن بہن کو لڑکی کے بھائی کے نکاح میں دے دیا جائے اور اس کے لیے 20 جون کا دن مقرر کر دیا گیا۔تاہم مظلوم باپ اپنی بیٹی کو اس ظلم سے بچانے کے لیے گاوں چھوڑ کر فرار ہو گیا جس پر پنچائیت کے اراکین نے اس مظلوم کے گھر پر دھاوابول دیا اور توڑ پھوڑ شروع کر دی۔پولیس اس سارے واقعے پر کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کر پائی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.