شاہ پارہ کی سالگرہ کی تقریب میں فلم سٹار ماہ نور کی بطور مہمان خصوصی شر کت

اتوار 24 جون 2018 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) نامور اداکارہ شاہ پارہ کی سالگرہ کی تقریب میں فلم سٹار ماہ نور کی بطور مہمان خصوصی شر کت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہ پارہ کی سالگر ہ کی تقریب میں شوبز فلم سٹار ماہ نور کو بھر پور استقبال کرتے ہوئے ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں جبکہ اس موقعہ پر وڈیوسر وسیم ڈار 'اداکارہ زریں لال 'بابرہ علی اور سونیاں سمیت دیگر بھی شوبز فنکار شر یک ہوئے اور شاہ پارہ کو انکی سالگر ہ پر مبارکباد دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :