ریم نے اپنے والد ولید بن طلال کو گاڑی میں گھمایا

اتوار 24 جون 2018 13:30

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) شہزادہ ولید بن طلال نے ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کے روز اپنی بیٹی ریم کے ہمراہ سفر کیا۔

(جاری ہے)

الولید بن طلال نے ٹویٹر پر ایک وڈیو اور تصویر جاری کرکے ناظرین کو دکھایا کہ انکی بیٹی ریم گاڑی چلا رہی ہی۔ نواسیاں بھی ہمراہ تھیں۔ شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی بیٹی کی بار بار حوصلہ افزائی کی۔

متعلقہ عنوان :