مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کیلئے رضا کاروں سے درخواستیں طلب کر لیں

اتوار جون 14:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کیلئے رضا کاروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کی انتخابی مہم میں کردار ادا کرنے کی خواہش رکھنے والے رضا کار وں سے اپنا نام ، ضلع کا نام اور تعلیمی قابلیت بارے وٹس ایپ نمبر 0324-7434229یاای میل joinus@pmln.comپر رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔