ساہیوال ،ْ بجلی کا جھٹکا لگنے سے 18سالہ نوجوان عمر فاروق ہلاک

اتوار 24 جون 2018 15:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) یہاں کوٹ الہٰ دین میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے 18سالہ نوجوان عمر فاروق ہلاک ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد ایوب کا بیتا عمر فاروق بجلی کی خراب موٹر کو درست کر رہا تھا کہ اسے بجلی جھٹکا لگا جسے بے ہو شی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :