متحدہ مجلس عمل حیدرآبادکاورکرزکنونشن 29جون کو ہوگا

اتوار 24 جون 2018 22:00

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) متحدہ مجلس عمل حیدرآبادکاورکرزکنونشن 29جون جمعہ کی شب 8بجے مارکیٹ ٹاورچوک پر ہوگاجس سے متحدہ مجلس عمل کے قائدین ،قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے امیدوار خطاب کریں گے اورعام انتخابات کے سلسلے میں لائحہ عمل پیش کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :