برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ،کیسکو

پیر 25 جون 2018 18:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں 26جون کو سریاب گرڈسٹیشن کے کرانی فیڈرصبح11بجے تادوپہر2بجے جبکہ 27جون کو شیخ ماندہ گرڈکے عمر فیدرصبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :