فلمسٹار ثناء اپنی فلم ’’جیک پاٹ ‘‘ کے پریمیئر کیلئے 5جولائی کو لاہور آئیں گی

منگل 26 جون 2018 12:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) فلمسٹار ثناء اپنی فلم ’’جیک پاٹ ‘‘ کے پریمیئر کے لئے پانچ جولائی کو لاہور آئیں گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکارہ ثناء نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کے پریمیئر میں ان کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ بھی شرکت کرے گی ۔۔علاوہ ازیں ان کی مزید دو فلمیں تکمیل کے مراحل میں ہیں ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثناء اس وقت واحد اداکارہ ہیں جو مسلسل بیس سالوں سے فلم انڈسٹری کے ساتھ ٹی وی پر بھی اداکاری کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :