اسرائیلی فوج نے 16معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

فلسطینیوں کی گرفتاری تشدد کے لئے اکسانیپر عمل میں لائی گئی، اسرائیلی فوج

منگل 26 جون 2018 14:21

رملہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) اسرائیلی فوج نے مغربی دریائے اردن کے کنارے سے 16معصوم فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا، فلسطینیوں کی گرفتاری تشدد کے لئے اکسانے کے الزام میں عمل میں لائی گئی۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی دریائے اردن کے کنارے سے 16معصوم فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا، فلسطینیوں کی گرفتاری تشدد اکسانے کے الزام میں عمل میں لائی گئی،تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی دریائے اردن سے 16 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ان فلسطینیوں کی گرفتاری تشدد اکسانے کے الزام میں عمل میں آئی ہے ۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج مختلف حیلوں بہانوں کی آ ڑ میں مشرقی القدس اور مغربی دریائے اردن کے علاقوں سے فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے جس کے نتیجے میں اسرائیلی جیلوں میں 6 ہزار فلسطینی مقید ہیں۔

متعلقہ عنوان :