ڈیرہ ،ڈپٹی کمشنر نعمان افضل آفریدی کی ہدایت پر پولٹری کے کاروبار کی ترویج
مرغی کے گوشت کی قیمتوں کا جائزہ اور دوسرے ممالک میں برآمد پر پابندی عائد کرنے سے متعلق اجلاس
منگل 26 جون 2018 23:17
(جاری ہے)
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ پولٹری کی قیمتیں متاثر ہونے کی بڑی وجہ کنٹرول شیڈ کا استعمال ہے کیونکہ مارچ کے مہینے کے بعد اوپن شیڈ کا استعمال نہیں کیا جا سکتا اور پولٹری صرف کنٹرول شیڈ تک محدود ہو جاتی ہے جبکہ دوسری وجہ افغانستان و دیگر ممالک کو برآمد کرنا ہے تاہم اس کی روک تھام کیلئے اقدامات انتہائی ناگزیر ہیں۔
اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور عالم خان نے کہا کہ کنٹرول شیڈ کے استعمال سے پولٹری کی قیمتوں میں توازن قائم کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کی برآمدات کو روکنے کیلئے دفعہ 144کے نفاذ پر غور و خوض کیا جائیگا تاکہ پولٹری وافر مقدار اور مناسب قیمتوں پر شہریوں کو میسر آ سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ تاجر تنظیموں کے تعاون سے ایسے اقدامات اٹھانا چاہتی ہے جس سے پولٹری کے کاروبار پر منفی اثرات نہ پڑیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.