زیارت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘

زلزلے کی شدت 4 ‘گہرائی 25 کلو میٹر تھی

بدھ 27 جون 2018 16:16

زیارت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘
زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) بلوچستان کے ضلع زیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر تھی جب کہ اس کامرکز قریبی پہاڑوں میں تھا ،زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پحیل گیا اور لوگ گھروں سے نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ،زلزلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :