پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا

بدھ 27 جون 2018 18:48

عارف والا۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈاکٹروں کا عالمی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا، اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور انکی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی پید اکرنا ہے ،پاکستان میں مختلف میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عارفوالا سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں ڈاکٹروں کے اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے مریضوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دینے کو سراہا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :