احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ،تحفظات دور کئے جائینگے، طلال چودھری

بدھ 27 جون 2018 20:06

احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ،تحفظات دور کئے جائینگے، طلال چودھری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ہے ،احتجاج کرنیوالوں کے تحفظات ہیں انہیں دور کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ ہماری پارٹی نے زیادہ تر ٹکٹ پرانے کارکنوں کو دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا لوگوں کا بنیادی حق ہے ، احتجاج کرنیوالوں کے تحفظات ہیں تو انہیں دور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :