اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج ودیگر کا گورنر سندھ کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

بدھ 27 جون 2018 20:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) متحدہ مجلس عمل کے مرکزی رہنما و این اے 242 پر نامزد امیدوار اسد اللہ بھٹو، سینئر نائب صدر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گورنر محمد زبیر کے بڑے بھائی طارق عمرکی وفات پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :