ْ جرانوالہ، طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کے آئندہ فیصلے پر کروڑوں روپے کا جوا لگ گیا

بدھ 27 جون 2018 21:19

ْ جرانوالہ، طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کے آئندہ فیصلے پر کروڑوں ..
جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء)جڑانوالہ سا بق وزیر مملکت و دا خلہ و امید وا ر حلقہ این اے 102طلال چو ہدری کے مقد مے تو ہین عدا لت کیس کا فیصلہ کیا ہوگا۔ جوا ری بھی سر گرم ہو گئے۔

(جاری ہے)

عدا لتی فیصلہ آ نے سے قبل جوا ریو ں کی بڑی تعدا د نے طلال چو ہدری کے مستقبل پر کرو ڑو ں کا جوا لگا دیا ہے۔ جوا ریو ں کی اکثر یت کا جھکا ئو اس طر ف ہے کہ تو ہین عدا لت کیس میں طلال چو ہدری کو نا اہل قرار دے دیا جا ئے گا۔ اور حلقہ این اے 102نے طلال چو ہدری کے سیا سی مستقبل کا فیصلہ حلقہ کی عوام کے لئے مو ضو ع بنا ہوا ہے