چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری
نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو چار صفر سے شکست، اگلا میچ ارجنٹائن سے ہوگا
بدھ 27 جون 2018 22:37
(جاری ہے)
بریڈا میں جاری ایونٹ میں میزبان نیدرلینڈز اور پاکستان کے درمیان پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر رہا، دوسرے کوارٹر میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے گول پر بھرپور حملے کیے جس کے نتیجے میں 25 ویں منٹ میں کیمپرمین رابرٹ اور پھر 29 ویں منٹ میں ورگا ویلنٹن نے گول کرکے ٹیم کو دو صفر کی برتری دلادی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے کوارٹر میں کوئی گول نہ بن سکا۔ چوتھے کوارٹر میں بھی نیدرلینڈز نے دو گول اسکور کیے جو وین ڈیم تھائس اور مرکو نے بنائے۔یوں نیدرلینڈز نے 0-4 سے فتح سمیٹی جبکہ ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تیسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم 28 جون کو ارجنٹائن کو خلاف میچ کھیلے گی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.