ریا خان،پی پی 90سے سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

جمعہ 29 جون 2018 21:32

دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2018ء) حلقہ پی پی 90سے سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں ان میں تحریک لبیک یارسول اللہ کے خالد عمر،مسلم لیگ ن کے انعام اللہ خان نیازی،زین اعجاز شہانی،وحدت المسلمین کے ظہیر عباس نقوی،ریحان جمیل،ملک امجد علی کہاوڑ،وقاص لنگڑیال شامل ہیں