انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 30 جون 2018 10:50

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2018ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نئی فصل کے حوالے سے فی ایکڑ بہتر پیداواری رپورٹ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 1.32 امریکی سینٹ (1.56 فیصد) کمی کے ساتھ 83.55 سینٹ فی پونڈ رہے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 16812 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 6982 گانٹھیں کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :