اسلام آباد ،ْاین اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار

ہفتہ 30 جون 2018 18:46

اسلام آباد ،ْاین اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزاد امیدوار نفس مراد پی ٹی آئی (جی)کی چیئرپرسن کے حق میں دستبردار ہو گئے اور اپنے کاغذات واپس لے لئے ۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے تین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے 76 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔