این اے 80سے چوہدری رفاقت علی گجر کا پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

پیر 2 جولائی 2018 00:00

گوجرانوالہ ۔1 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2018ء) حلقہ این اے 80 گوندلا نو الہ سے سیا سی سما جی شخصیت چوہدری رفا قت علی گجر نمبردار نے سا تھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی کے امیدوار میاں طا رق گجر کی حما یت کا اعلان کر دیا اس حوالے سے چوہدری عمران یو سف گجر کے ڈیرے پر کا رنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس اہل علا قہ کی معروف شخصیات چوہدری امتیاز ایڈوکیٹ ،چوہدری عباس گجر ،پروفیسر عبدالستار نیازی ،عصمت اللہ رحما نی ،رفیق کھوکھر پہلوان ،محمد سلیم بھٹی ،اشرف کھو کھر ،یا مین کھو کھر ،عباس مہر ،عزیز کھوکھر ،چوہدری مشرف ایڈوکیٹ ،چوہدری اختر گجر ،حیدر اصغر ،واجد علی اکبر ،اشفا ق گجر ،انور چو ہان ،بھولا گجر کے علا وہ مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :