شلپا شیٹھی نے فٹنس پیکچر کے ساتھ ’’فٹنس تھاٹس‘‘ انسٹاگرام پر شئیر کر دیں

بدھ 4 جولائی 2018 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے فٹنس پیکچر کے ساتھ ’’فٹنس تھاٹس‘‘ انسٹاگرام پر شئیر کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شلپا شیٹھی نے اپنے مداحوں کے لئے نئی یوگا تصویر انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی سوچوں کو محدود نہیں کریں بلکہ صحت مندانہ زندگی گزارنے کے لئے اچھی غذا کو عادت بنائین اور ورک آئوٹ کو روز مرہ کا معمول بنائیں ،کیونکہ صحت مندانہ سوچ ہی صحت مندانہ زندگی کی ضمانت ہے۔

متعلقہ عنوان :