فلم ’’سورما‘‘ کی نئی جھلک جاری

بدھ 4 جولائی 2018 11:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ’’سورما‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاپسی پنو اور دلجیت دوسنج کی فلم ’’سورما‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان سندیپ سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ ان دنوں فلم کی تشہیر میںمصروف ہیں، فلم13جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :