سرگودھا میں محنت کش کرنٹ لگنے سے جا ںبحق ہو گیا

بدھ 4 جولائی 2018 12:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2018ء)سرگودھا میں محنت کش کرنٹ لگنے سے جا ںبحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہاقصبہ للیانی کے علاقہ کی پائپ فیکٹری میں کام کے بعد محنت کش عدنان نہانے لگا تو موٹر سے کرنٹ لگ گیا جسے نازک حالت میں ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا-