نیلم جہلم سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی 726 میگاواٹ ہو گئی
پراجیکٹ کے تیسرے یونٹ سے بھی بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی،نیلم جہلم کے تین یونٹ اپنی پوری صلاحیت کے مطابق نیشنل گرڈ کو بجلی فراہم کررہے ہیں،نیلم جہلم پراجیکٹ کے چار یونٹ ہیں ، ہر یونٹ 242 میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مجموعی پیداوار ی صلاحیت 969 میگاواٹ ہے‘ ترجمان واپڈا
منگل 10 جولائی 2018 15:30
(جاری ہے)
منصوبے سے اپریل میں بجلی کی پیداوار شروع ہو ئی تھی اور اپنے آپریشن کے بعد سے اب تک یہ نیشنل گرڈ کو 33 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فراہم کر چکا ہے ۔
آزاد جموں و کشمیر میں دریائے نیلم پر تعمیر کئے گئے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت969 میگاواٹ ہے ۔ پاور ہائوس میں چار یونٹ نصب کئے گئے ہیں ، ہر یونٹ 242 میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے ۔ منصوبہ قومی نظام کو ہر سال تقریباً 5ارب یونٹ بجلی فراہم کرے گا ۔منصوبے سے سالانہ 55ارب روپے کے فوائد حاصل ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.