لبنانی اداکارہ نوال ال زوغبی کی فٹنس اور خوبصورتی کا راز افشا ہوگیا
اداکارہ نے ایک میوزک ویڈیو کا معاہدہ کرلیا‘ اداکارہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے باقاعدگی سے جم جانے لگیں
جمعرات 12 جولائی 2018 12:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ نے گزشتہ دنوں ہی اپنی 46 ویں سالگرہ کا اہتمام کیا تھا جس میں موجود دوست انہیں دبلا پتلا اور سمارٹ دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان سے فٹنس کا راز پوچھتے رہے ۔
اداکارہ نے موقع کی مناسبت سے بات ٹال دی مگر ان کے ایک واقف حال نے بتا دیا کہ اداکارہ باقاعدگی کے ساتھ جم جا رہی ہیں ۔جم جانے کا اصل مقصد یہ تھا کہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک میوزک ویڈیو کا معاہدہ کیا ہے جس میں وہ بیس سالہ لڑکی کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں اور اس کیلئے انہیں خود کو سمارٹ اور دبلا پتلا دکھانا تھا اس لئے انہوں نے جم جانے کا فیصلہ کیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.